سوات، سوات کے علاقے چارباغ میں زیر تعمیر پولیس سٹیشن میں رات ایک بجے کے قریب زور داردھماکہ ہوا جس کی وجہ سے تعمیر عمارت کو کافی نقصان پہنچاہے،عمارت خالی ہونے کیوجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے آس پاس کے علاقوں کے مکینوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، قریب ہی سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ سمیت اہم عمارتیں ہے،
دھماکے کے فورا بعد پولیس اور سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے علاقے میں کرفیونافذ کرکے سرچ اپریشن شروع کردیا۔
393 total views, no views today
Comments


