سوات، ملک کے دیگر حصوں کے طرح ضلع سوات میں مرکزی حکومت کے ساتھ عید الالضحٰی پیر کے روز منائی گئی، سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت دیگرعلاقوں کے جامع مسجدوں میں نمازعید ادا کی گئی جس میں ملک میں امن و امان کے حوالے سے خصوصی دعائیں مانگی گئی، علاقے کے لوگوںنے سنت ابراھیمی اپنے اپنے علاقوں میں ادا کی، اس طرح عید کی دن مینگورہ بازار سمیت دیگر علاقوں میں بازاریں سنسان رہیں
اور زیادہ تر لوگ قربانی میں مصروف رہیں۔ عید کے دن سیکورٹی اداروں اور پولیس نے امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے۔
426 total views, no views today
Comments


