سوات : مینگورہ سے کچھ فاصلے پر منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں بتیجھوں نے زمین کے تنازے پر اپنے سگے چچا پر فا ئرنگ کرکے قتل کردیا ۔ منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں زمین کے تنازے پر اپنے چچا میا گل ولد شیرین زادہ پر اندہ دوند فا ئرنگ کرکے قتل کردیا، فا ئرنگ کے آ وز سن کر علا قہ میں کہرام مچ گیا،
واقع کے فوراََ بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔
387 total views, no views today
Comments


