پاکستان سپر لیگ فور کی افتتاحی تقریب14فروری کو دبئی میں ہوگی۔پاکستان سپر لیگ فور کی افتتاحی تقریب کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فنکاروں کی جاندارپرفارمنس کاانتظام کر لیا ہے۔افتتاحی تقریب میں جنون گروپ پرفارم کرے گا۔جرمنی کے’’ بونی۔ ایم گروپ‘‘ کے ساتھ امریکی ریپر’’پٹبل‘‘ بھی رنگ جمائیں گے۔شجاع حیدراورآئمہ بیگ بھی سربکھیریں گی۔ فواد خان اور ’’ینگ دیسی‘‘ نے شائقین کا لہوگرمائیں گے۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب چودہ فروری کودبئی اسٹیڈیم میں ہوگی۔
1,314 total views, 2 views today
Comments