سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) شہر اور بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ،
جبکہ مینگورہ میں نواحی علاقوں میں بارش سوات کے سیاحتی علاقوں ملم جبہ ۔ کالام ۔ بحرین ۔ مدین۔ مرغزار اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری اسوقت جاری ہے ۔برف باری کے بعد کالام میں درجہ حرارت منفی گیارہ ملم جبہ میں منفی سات تک گر گئی اسی طرح سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا یے۔ ملک بھر کے سیاحوں نے جنت نظیر وادی کا رخ کرلیا
1,594 total views, no views today
Comments



