سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان سوشل ایکٹویسٹ ، کالم نگاروسماجی کارکن حمزہ یوسفزی کو ایک تقریب کے دوران نوجوانوں کے فلاح وبہود اور نادار طلباء وطالبات کی مدد کیلئے کوشاں مردان یوتھ پارلیمنٹ کے جانب سے گولڈ میڈل دیا گیا،حمزہ یوسفزی کو گولڈ میڈل چیئر مین مردان یوتھ پارلیمنٹ ارشا د احمد، معروف سوشل ورکر و سماجی کارکن طاہر خان ، معروف پشتو شاعر بخت ذادہ دانش اور محمد گل منصور نے پیش کیا، اس موقع پر سابق ایم این اے مسرت احمد زیب، ایم این اے ملک عظمت علی ، سنئیر صحافی شیرین ذادہ ، ڈی پی او دیر اپر بھی تقریب میں موجود رہے، حمزہ یوسفری نے اس موقع پراپنے کامیا بی کوخداوندی تعالی کے برکت اوروالدین کی دعاووں کو صلہ قرار دیا۔
2,567 total views, no views today
Comments



