سوات، ضلع سوات میں عید کے دوسرے دن منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ شدید بارش، بالائی علاقوں کالام، بحرین، ملم جبہ، مٹہ، کبل ، مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں شدید بارش جس کی وجہ سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا، لوگوں نے گرم کپڑے نکال کر پہننا شروع کردئے، جبکہ بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت دیگرعلاقوں میں جگہ جگہ قربانی کے جانوروں کے الائشوں کو بارش کی پانی اپنے ساتھ بہاکر لے گئے،جس سے بدبو اور گندگی میں کمی آئی، دوسری طرف عید پر آئے ہوئے سیاح بارش سے خوب لطف اندوز ہوئے۔
766 total views, no views today
Comments


