سوات، خوازہ خیلہ کے علاقے کوٹنی میں نامعلوم وجوہات کے بناپر محمد زادہ ولد خان زادہ کو محمود ولد رحمانی گل سکنہ فرحت آباد نے چھری سے پے در پے وار کرکے شدید زخمی کردیا، جن کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا مگر مجروح زخموں کی تاب نہ لاکر ہسپتال جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔
904 total views, no views today
Comments


