اسلام اباد(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان پوسٹ آفس پر نہ صرف پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہوا ہے بلکہ اس کی تعریف اب پاکستان میں موجود غیر ملکی سفیر بھی کر رہے ہیں، پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کا پاکستان پوسٹ کی خدمات پر بھرپور اعتماد کا اظہار
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے تاثرات جاری کردیے جرمن۔سفیر۔نے۔مرادسعید کی تعریف کی اورکہا کہ پاکساتن پوسٹ نے کم۔وقت میں ہماری ترسیل پہنچائی جبکہ قیمت بھی کم لیا ۔ انہوں نے پیغام۔میں۔لکھا کہ
“یہ جان کر نہایت خوش ہوں کہ پاکستان پوسٹ سامان کی ترسیل کا بااعتماد ادارہ بن چکا ہے، میں نے پاکستان پوسٹ کے ذریعے برلن میں موجود اپنے اہل خانہ کو ایک تحفہ بھیجا ہے، مارٹن کوبلر ”
ڈاکخانے پر عمدہ سہولیات اور دوستانہ ملازمین فراہم کرنے پر وفاقی وزیر مراد سعید کی بھی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا
2,350 total views, 2 views today