سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) امن جرگے کے زیر اہتمام سود اور انڈر پلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے سے خطاب۔کرتے ہوئے چیرمین سید۔کمال۔شاہ نے کہا کہ سود خوروں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گئے ۔
سوات سمیت مالاکنڈڈویژن اور پورے پاکستان میں انڈر پلی اور سود حرام ہے اور غیر قانونی ہے. انہوں۔نے کہا کہ سود کی وجہ سے متاثرین خودکشی پر مجبور ہے. جو لوگ اس قبیح کام میں۔ملوث ہیں انکے گھر والے اج فاقوں پر۔مجبور ہیں ۔ احتجاجی مظاہرہ میں سے مطالبہ کیا گیا کہ عوام سود خوروں کو بے نقاب کرنے میں جرگے کے ساتھ تعاون کریں ۔امن جرگہ متاثرہ لوگوں کی ہر قسم مدد کررہے ہیں. آمن جرگہ کے احتجاجی مظاہرہ میں۔سوات سمیت مالاکنڈڈویژن سے عوام نے حصہ لیا۔ نشاط چوک میں۔ہونے والے مظاہرہ میں دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
2,100 total views, no views today



