سوات(سوات نیوداٹ کام)مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں اور تحصیلوؓ۔میں۔گزشتہ سات گھنٙوں سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر بھر میں بلکل اندھیرا چھایا ہواہے۔ دوپہر ایک بجے کے بعد مینگورہ شہر کی بجلی بند کردی گئی ہے۔جو ابھی تک نہیں ائی۔ دوسری طرف محکمہ۔واپڈا والے فون بھی اٹینڈ نہیں کررہے۔زرائع کے مطابق تھانہ می! 220 کے وی گریڈ سٹیشن میں۔فنی۔خرابی کی وجہ سے بجلی بند یے۔ جس کی بحالی میں کچھ وقت لگے گا
2,368 total views, no views today
Comments



