مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام) مٹہ سوات کاکا مارکیٹ میں گزشتہ رات بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث سرفراز خان پائندہ خیل کی دکان میں آگ لگ گئی جس میں لاکھوں روپے کے شال اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئے،مالک دکان سرفراز خان نے بتایا کہ تقریباً دولاکھ روپے کی سامان جل گئی ہے ،انہوں نے حکومت سے مالی امداد دینے کی اپیل کی۔
1,735 total views, 2 views today
Comments