مٹہ (سوا ت نیوزڈاٹ کام )ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کیساتھ ساتھ عوام کو سہولت انکی دہلیز پر دینا پولیس اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہے اور پولیس پوری ایمانداری کیساتھ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑینگے انہوں نے کہا کہ مٹہ کی عوام کیلئے مٹہ تھانہ میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کی قیام سے یہاں کی عوام کی بہت سے مسائل اور مشکلات حل ہوکر ہم اس سنٹر کو مزید فعال بنانے کیلئے مزید بھی اقدامات کرینگے ان خیالات کااظہار انہوں نے پولیس تھانہ مٹہ میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کی افتتاح کی موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ضلع کونسل میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر احمد خان تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ خان ڈی ایس پی مٹہ پیر سید مٹہ بازار کے صدر محمد زوبیر عثمان غنی حاجی تل حیات خان ثمر خان اور علاقہ معززین سیاسی قائدین بھی موجود تھے اس سے پہلے ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے مٹہ تھانہ میں باقاعدہ ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کی افتتاح کی اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات پولیس عوام کی جان ومال کی حفاظت کیساتھ ساتھ عوام کو جائز سہولیات عوام کی دہلیز پر دینے کیلئے بھی اقدامات اٹھارہے ہیں انہوں نے کہا کہ مٹہ میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کی سہولت انے سے یہاں کی عوام کی مشکلات میں کافی حد تک کمی اجایئگی انہوں نے کہا کہ اس سنٹر کو مذید فعال بنانے اور یہاں کی عوام کو زیادہ سہولیات دینے کیلئے سوات پولیس اور حکومت مذید اقدامات بھی اٹھایئنگے
2,516 total views, no views today



