بونیر(سوات نیوزڈاٹ کام)خدوخیل نوگرام, بہو نے ساس کا گلہ دبا کر قتل کر دیاخدوخیل طوطالئے پولیس کے مطابق نوگرام میں بہو نے ایک شخص کے ساتھ ملکر اپنی ساس کا گلا دباکر قتل کر دیا. طوطالئے پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر بہرہ مند شاہ نے سائبر نیوز کو بتایا کہ بہو نے پہلے ساس کو نشہ آور گولیاں کھلائی تاہم وہ کچھ دیر بعد ہوش میں آگئ جس پر بہو مسماۃ م نے اور مذکورہ ملزم سے ملکر اپنی ساس کو قتل کردیا. پولیس کے مطابق ملزم دیار سید ولد سید زبور موقع واردات سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے . پولیس نے ملزمہ کے نشاندہی پر نشہ آور گولیاں برآمد کر کے ملزمہ مسما م کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا.
1,479 total views, no views today
Comments



