اسلام آباد(سوات نیوزڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کی وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے اہم ملاقات، سوات موٹروے کھولنے کی تاریخ دیدی ۔ زرائع کے مطابق سوات کے عوام کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم سوات موٹروے یکم مئی کو عوام کیلئے کھول دی جائے گی. مرادسعید اور محمود خان کے درمیان ہونے والے اجلاس میں۔فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ملاقات اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات کے دفتر میں ہوئی . جس میں صوبائی اور وفاقی حکام کی اجلاس میں شریک ہوئے۔ موٹر وے پر کام تکمیل کے۔مراحل میں یے۔ اگلے مرحلے میں۔موٹروے کو مینگورہ تک توسیع دی جائیگی۔
3,659 total views, no views today
Comments



