سوات(خورشید علی )سویٹزلینڈ کے سفیر تھامس کولے اج سوات کے تاریخی مقامات کا۔دورہ کرینگے وزیر سیاحت عاطف خان کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے سفیر اج سوات میوزیم کادورہ کرینگے اس کے بعد وہ تبدھ مت کے تاریخی مقامات کا دورہ کرینگے ۔ سویس۔سفیر سوات میں سیاحت کے فرقغ کے سلسلے میں سوات ائیں ہیں
2,106 total views, no views today
Comments



