کبل، سابق ایم پی اے وقار احمد خان نے اے این پی یو سی کوز اباخیل صدر شاہ سید،جی ایس مسین ،شاہ رحیم اللہ اور دیگر کے ہمراہ حلقہ پی کے 82کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے اے این پی کارکنان سمیت عوام سے ملاقات کی اور درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال کیا اور یقین دلایا کہ اے این پی قائدین و کارکنان ملک وقوم کے ترقی میں اہم کردار اادا کررہے ہیں
اس موقع پر وقار خان گاؤں ڈاگے میں سید باچا کے رہائش گاہ پر گئے اور معمبر باچا کے وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
438 total views, no views today
Comments


