سوات : مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں شام کے وقت نامعلوم افراد نے پٹرول پمپ پردستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ، پٹرول پمپ کے گارڈ نے جوابی فا ئرنگ کی اور حملہ فرار ہو نے میں کا میاب واقع کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیر میں لےلیا اور تفتیش شرو ع کی ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول پمپ کے مالک کو نےنا معلوم افراد دھمکی اور پچاس لا کھ کی ما نگ کی تھی
جو پٹرول پمپ کے ما لک روپے دینے سے انکار کیاتھا ،اس پہلے حیات اباد میں بھتہ نہ دینے پر پروفیسر یاسر عرفات کے گھر پر بھی ہینڈ گنیڈ سے حملہ کیا گیا تھا،مینگورہ شہر کے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کو بھتے کیلئے مسلسل کالیں ارہی ہیں۔
502 total views, no views today
Comments


