سوات (سوات نیوز ڈاٹ ) سوات کی پرفضا سیاحتی علاقہ مالم جبہ میں تین روزہ مالم سکی گالہ جمعرات سے شروع ہوگیا اس سکی گالہ کا اہتمام پاک فوج، ضلعی انتظامیہ اور سیمسن گروپ کے تعاون سے کیا گیا ہے جس میں چار بڑی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ان میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن، ڈپٹی کمشنر ٹیم، ڈی پی او سوات اور سیمسن گروپ کی ٹیمیں شامل ہیں سکی گالہ 9 فروری تک جاری رہیگا جس میں کل سے بڑی تعداد میں سیاحوں کی شرکت متوقع ہے اس منفرد سکی گالہ کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
1,532 total views, no views today
Comments



