سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ فیض اباد میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی، ریسکیو زرائع کے مطابق فیض اباد میں رات کے وقت اچانک مکان کی چھت گرنے اطلاع ملی۔ جس پرریسکیو 1122 کے ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ اور امدادی۔کارروائیاں۔شروع کردی۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے ملبہ تلے دبی شخص طاہر عمر کو زخمی حالت میں زندہ نکال کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔
1,697 total views, 2 views today
Comments