سوات (سوات نیوزڈاٹ کام))مینگورہ پولیس کی کارروائی ، چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، مینگور پولیس سٹیشن کے ایس ایچ فضل رحیم کے مطابق مینگورہ شہر میں چوری کرنے والے گروہ کے دو بھائیوں سمیت تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اوکے مطابق یہ گروہ شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتیں کرنے میں ملوث ہے جس میں گذشتہ روز دو بھائیوں عمران خان، معاذ اور ان کے ساتھی عمران کو گرفتار کیا گیا اور باقی افراد کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔پولیس کا کہناہے کہ۔زیادہ تر چوریوں میں یہ گروہ ملوث ہے ۔ ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔
1,676 total views, 2 views today
Comments