سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) مالم۔جبہ میں۔جاری سنو فیسٹیول اختتام پزیر ہوگیا ہے ۔ فائنل مقابلوں میں ڈی سی سوات کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ رنر اف ٹیم سول ایویشن کی رہی ۔ تین روز تک جاری رہنے والے مقابلوں میں کھلاڑیوں کے درمیان سلالم ، جائنٹ سلالم سمیت دیگر مقابلے ہوئے ۔جس میں ڈپٹی کمشنر کی ٹیم نے سال 2019 کا فیسٹول اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی کوکمانڈر پشاور تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر جی اوسی مالاکنڈ ، کمشنر مالاکنڈ ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر افیشل شریک تھے
1,714 total views, 2 views today
Comments