سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سو ل انتظا میہ اور پا ک فو ج کے تعا ون سے سوات کے علا قے ما لم جبہ میں چا ر روزہ سنو فیسٹیو ل کا انقا د کیا گیا ۔جس میں مقا می کھلا ڑیو ں کی ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں سو ل ایو ی ایشن ،ڈی پی او سوات ،ڈپٹی کمیشنر سوات اور کمیشنر ملا کنڈ کی ٹیمیں شا مل تھی۔سنو فیسٹیو ل کو دیکھنے کے لیے سیا حو ں کی بڑ ی تعداد مو جو د تھی آنے والے سیا ح سنو فیسٹیو ل اور وادی ما لم جبہ کی خو بصو رت وادی کے قدرتی نظا روں سے خو ب لطف اندوز ہو ئے اور ملک بھر کے لو گو ں کو پیغام دیا کہ وہ بھی یہا ں پر آئیں اور قدرتی نظا رے دیکھیں ۔سنو فیسٹیو ل کی اختتا می تقر یب کے مہما ن خصو صی کو ر کما نڈر پشا ور لیفٹیننٹ جنر ل شا ہین مظہر تھے ۔ مہما ن خصو صی نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پا ک فوج اور سول انتظا میہ کی کو ششو ں کی وجہ سے سوات میں امن قا ئم ہو ا ہے۔پا ک فو ج اور سول انتظا میہ نے مل کر دہشت گر دی کو شکست دی ہے۔مہما ن خصو صی نے سنو فیسٹیو ل کے فا تح کھلا ڑیو ں میں انعاما ت اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے جس میں ڈپٹی کمیشنر سوات کی ٹیم کو پہلی پو زیشن حا صل تھی ۔لوگو ں نے پا ک آرمی اور سو ل انتظا میہ کے اس اقدام کو خو ب سر اہا۔
1,994 total views, 2 views today