سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے سیاحتی علاقوں میں پھر سے بارش اور برفباری کا اغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈدؤیژن کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، ضلع سوات کے سیاحتی علاقوں مالم جبہ اور کالام مہوڈنڈ میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ بحرین مانکیال مرغزار سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، مینگورہ شہر میں موسم ابرالود ہے ۔
1,777 total views, no views today
Comments



