سوات(محمد ہلال )ملائیشیا میں سڑک حادثہ میں بونیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان مجاہد جھلس کر جاں بحق ہوگیا، واقعات کے مطابق ضلع بونیر کے گاوں کلپانڑئی سے تعلق رکھنے والا مجاہد تیز رفتار ی کے باعث ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی ، حادثہ کے نتیجے میں گاڑی کو اگ لگ گئی ، جس میں مجاہد جھلس کر جاں بحق ہوگیا، ملائیشیا میں مقیم پختون کمیونٹی ان کی لاش کو پاکستان لانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ۔
2,731 total views, no views today
Comments



