مینگورہ، درگئی اور کرک میں دورا ن چیکنگ سوات پولیس کو دہشت گردی اور اقدام قتل کے وارداتوں میں مطلوب دو افراد گرفتار ،نامعلوم مقام منتقل کردئے گئے۔گزشتہ روز درگئی چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ سیکورٹی فورسز نے سیدو شریف پولیس کو 2009سے اقدام قتل میں مطلوب عمردارز ولد سید دراز سکنہ گلکدہ نمبر ۱کو گرفتار کرلیا جبکہ ضلع کرک میں دوران چیکنگ سیکورٹی فورسز نے سیدو شریف پولیس کو دہشت گردی کے وراداتوں میں انتہائی مطلوب شاہی ملک ولد سیف الملوک سکنہ چیتوڑ سیدو شریف کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔
740 total views, no views today
Comments


