سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے سیاحتی وبالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ، سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ سمیت اس پاس میں بارش کا سلسلہ بغیر کسی وقفے کے جاری رہا ، کالام میں اس وقت منفی 7 سینٹی گریڈ جبکہ مہوڈنڈ میں منفی 10 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید چوبیس گھنٹوں تک جاری رہیگا،
1,753 total views, no views today
Comments



