سوات ( خورشید علی )مسلم لیگ ن کے پرانے رہنما اور نوازشریف کے پرانے ساتھی سابق صوبائی وزیر سید محمد علی شاہ باچا وفات پاگئے ، مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح 10بجے قمبر میں ادا کی جائیگی ۔ خاندانی۔زرائع کے مطابق باچا پچھلے کئی سالوں سے بیمارتھے ۔ ممتاز اور بزرگ لیگی رہنما اور سابق صوبائیہ وزیر سید محمد علی شاہ باچا لالا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح قمبر میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کی وفات پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
2,176 total views, no views today
Comments



