اسلام اباد( این این ائی )پی آئی اےنے پاکستان سے سعودی عرب تک کے سفر کے کرایے میں زبردست کمی کردی، اب کراچی سے سعودی شہر جدہ تک کا سفر صرف 17 ہزار روپے میں کیا جا سکے گا، جبکہ 2 طرفہ سفر کا ٹکٹ 37 ہزار روپے کا ہوگا۔ تفصیلات کے پاکستان کی قوی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کرنے والے مسافروں کو زبردست خوشخبری دی گئی ہے۔پی آئی اے نے پاکستان سے سعودی عرب تک کے سفر کے کرایے میں زبردست کمی کردی ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ خصوصی پروموشن کے تحت پاکستان کے شہر کراچی سے سعودی شہر جدہتک کا سفر اب صرف 17 ہزار روپے میں کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 طرفہ ہوائی سفر کا ٹکٹ 37 ہزار روپے کا ہوگا۔یہ پیشکش 28 فروری تک ہے
1,264 total views, 2 views today