سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ میں شجرکاری مہم کے افتتاح سے قبل ہی عوام پودوں پو ٹوٹ پڑے جس کے ہاتھ میں جو لگا وہ اٹھا کر لےگئے ۔ جبکہ وزیر اعلی محمود خان نے ابھی پتہ بھی نہیں کاٹا تھا ۔ وزیر اعلی اور انتظامیہ صرف ہاتھ۔ملتے ہی رہ گئے۔ وزیر اعلی اج شجر مہم کے سلسلے میں مٹہ ائے تھے جہاں پر یہ واقعہ رونما ہوا۔
1,729 total views, no views today
Comments



