سوات( سوات نیوزڈاٹ کام) ایم پی اے عزیز اللہ گران خپل کورفاونڈیشن میں۔ہونے والے تقریب میں۔ہجوم۔کے ہاتھوں۔دھکے کھاتے ریے۔ مجھے راستہ ۔ ایم پی اے کو راستہ دو کے نعرے لگ گئے ۔ عزیزاللہ گران لیٹ پہنچے تو وی پی ائی راستہ بند ہوچکا تھا اس وجہ سے وہ عام راستہ سے ہال میں داخل ہوئے جس کی وجہ سے ہجوم میں پھنس گئے ۔ بڑی مشکل سے عزیز اللہ گران اپنے نشست تک پہنچ گئے ۔ پی ٹی ائی۔ورکروں نے ناقص انتظامات پر انتظامیہ پر شدید تنقید بھی کی
1,896 total views, no views today
Comments



