سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) ضلع سوات کے تمام سیاحتی ومیدانی علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔ بارش اور برفباری کے موسم سردہوگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات تک یہ سلسلہ جاری رہیگا۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے ایک وارننگ لیٹر بھی جاری کیا ہے جسمیں ضلعی محکموں کو شدیدی بارش اور سیلاب کے خطرے سے اگاہ کیا گیایے تاکہ ضلعی افسران احتیاطی تدابیر پہلے سے کرلیں
1,775 total views, no views today
Comments



