سوات(خورشید علی )وزیر اعظم عمران خان اج ایک بجے دوپہر قوم سے خطاب کرینگے، ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر میں خودکش دھماکے کے حوالے سے عمران خان پوری قوم کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے جنگ کی تیاریاں کی جارہی ہے اس حوالے سے عمران خان اہم اعلان کرینگے،
1,947 total views, no views today
Comments



