سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا مشن بچوں اور عوام کی صحتمند زندگی کیلئے بھر پورکوششیں جاری ہیں اس حوالے سے سوات کی تحصيل بریکوٹ کے مین بازار میں کارروائی کرتے ھوئے ڈپٹی ڈا یریکٹر اسد قاسم۔ اسسٹنٹ ڈایریکٹر عباس فوڈ سیفٹی آفیسرز شکیل خان اور شھاب خان نے مختلف دوکانوں سے بھاری مقدار جو کہ سینکڑوں کلو میں تھی چورن ُ چالیہ ضبط کیا ۔ یہ ناقص خوراک کی چیزیں۔بچوں کو فروخت کیا جارہا تھا۔ حلال فوڈ نے دکانداروں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔
1,509 total views, no views today
Comments



