سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کےتحصیل کبل کے علاقہ علیگرامہ مسجد کالونی میں باپ بیٹے کے مابین جھگڑا”فاٸرنگ سے باپ جابحق”پولیس کے مطابق بروقت کارواٸی کے دوران مقتول ناصرعلی کے بیٹے قیصرعلی کو گرفتار کرلیا۔ جس کو تفتش کیلئے پولیس سٹیشن کبل منتقل۔کردیا گیا۔ جبکہ قتل۔ہونے والا۔شخص ابائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
1,594 total views, no views today
Comments



