سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بلوگرام میں ٹریفک حادثہ ۔ایک شخص زخمی ۔ پولیس سٹیشن۔رحیم اباد کے مطابق بلوگرام میں مسجد کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے مابین تصادم کی وجہ سے مسجد کے دیوار بھی گر گئی ۔حادثہ میں ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جس کی حالت تشیوشناک ہونے کی وجہ سے پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا۔
1,418 total views, no views today
Comments



