مینگور ہ (سوا ت نیوزڈاٹ کام)سوات تحصیل چا ر با غ کے پولیس نے ملز م سیف الد ین کو گر فتا ر کر لیا پولیس کے مطا بق گذ شتہ روز تحصیل چا ر با غ کے علا قہ منگلتا ن میں سا بق دیو ر نے اپنے بھا بھی کو گو لی ما ر کر شد ید زخمی کر د یاتھا اور فرار ہو گیا پو لیس کے مطابق ملز م سیف الد ین و لد سراج الد ین کو گر فتا ر کر لیا اور عدالت میں پیش کر د یا عدالت نے ملز م کو ایک دن کا جسما نی ریما نڈ پر پو لیس کے حو الے کر دیا یا د ر ہے کے مسماۃ (ر) تحصیل چا ر با غ کے علا قہ منگلتان میں اپنے رشتہ داروں کے گھر آ ئی تھی جہا ں پر ملز م سیف الد ین گھر میں گھس کر بھا بھی مسماۃ (ر) زوجہ انور اللہ پر فا ئر نگ کر کے شدید زخمی کر د یا تھا اور فرار ہو گیا زخمی خا تون کو مو قع پر طبی امد اد کیلئے سید و شر یف ہسپتال منتقل کر دیا بعد میں تشو یشنا ک حالت میں پشا ور منتقل کر دیا پو لیس کا کہنا ہے کے خا تو ن اور شو ہر کے در میان تنسیخ نکا ح ہو چکا ہے اور عدالت میں بچو ں کی حو الگی کا مقد مہ چل ر ہا ہے .
1,626 total views, 2 views today