سوات(خورشید علی )پاکستان نے انڈین پائلٹ گرفتار کرلیا، فوٹیج سوات نیوز کو مل گئی، ائی ایس پی ار نے بھی دو انڈین طیاروں کو مار گرانے کی تصدیق کردی ہے اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کرنے کا اعلان بھی کیا تھا، اس انڈین پائیلٹ کی فوٹیج سوات نیوز کو مل گئی ہیں،جس میں وہ زخمی حالت میں زمین پر پڑا ہے اور پاکستان ارمی اور جوانوں نے اس کو گھیر لیا ہے، پائلٹ زخمی حالت میں پاکستان ارمی کے زیر حراست ہے ۔
2,469 total views, no views today
Comments



