سوات(رحیم خان )پاکستان ائیر فورس کی کامیاب کارروائی پر تحصیل مٹہ میں جشن، لوگوں نے خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کردی، مقامی لوگوں کو جوں ہی اطلاع ملی کہ پاکستان ائیر فورس نے بھارتی دو جنگی طیاروں کو مارگرایا ہے ،تو وہاں پر لوگ سڑکوں پر نکل ائے اور خوشی سے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ، جبکہ مٹھائیاں بھی بانٹی گئی ، اس موقع پر لوگوں نے سوات نیوزڈاٹ کام کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت کو ایسا اقدام اٹھا نا چاہییے تھا تاکہ ائندہ بھارت ایسی غلطی نہ کرے ۔
1,482 total views, no views today
Comments



