لاہور( این این ائی )بھارتی پائلٹ کو سخت سیکورٹی میں واہگہ بارڈر روانہ بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارت کے حوالے کرنے کے لیے واہگہ بارڈر پہنچا دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی واہگہ بارڈر پر آج بروز جمعہ عمل میں لائی جارہی ہے، پاکستانی وزیر اعظم نے گزشتہ روز امن کی خاطرجذبہ خیر سگالی کے ساتھ پاکستانی حدود میں آنے والے بھارتی طیارے کے پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی ہائی کمیشن نےبھارتی پائلٹ کےسفری دستاویزات مکمل کرلیے ہیں، بھارتی ہائی کمیشن کےایئراتاشی گروپ کیپٹن، ونگ کمانڈرابھینندن کو اپنے ہمراہ لے کرجائیں
1,065 total views, no views today
Comments



