خوازہ خیلہ(سوات نیوزڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں جمعیت علما ئے اسلام نے بھا رت کی طرف سے پا کستان پر جنگ مسلط کر نے کی مذموم کو ششوں اور پا ک فوج کے ساتھ مکمل اظہا ر یکجہتی کے لئے ایک ریلی نکا لی جس کے قیا دت جمعیت علما ئے اسلام تحصیل خوازہ خیلہ کے امیر مولا نا سید قمر اور جنرل سیکر ٹری عبدالعلیم نے کی بھا رت کیخلاف احتجا جی ریلی میں جمعیت علما ئے اسلام تحصیل خوازہ خیلہ کے سیکڑوں کا رکنوں نے شرکت کی ریلی اور جلسہ میں شریک شرکا ء نے بھا رت مو دی سرکا ر کیخلا ف اور پا کستان پا ک فوج کے حق میں زبر دست نعرہ بازی کی بھا رت کیخلا ف ہو نے والے احتجا جی جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے مقررنین نے کہا کہ ساری پا کستان قوم اور تمام سیا سی جما عتیں اپنی فوج کی پشت پر شا نہ بشانہ کھڑ ے ہیں اور قوم کا بچہ بچہ پا کستان کے لئے قسم قربا نی کے لئے تیا ر ہیں
1,397 total views, no views today



