سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ دبئی میں اختتام پذیر ہوگیا، اب باقی میچز پاکستان میں پاکستانی گراونڈز پر کھیلے جائیں گے، پہلے مرحلہ میں پشاور زلمی نے سات میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلا نمبر پکڑ لیا ہے، جبکہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے بھی 7میچزجیت کر دوسرے پوزیشن حاصل کی ہے، اسی طرح اسلام اباد یونائیڈڈ8 میچز میں 8 پوائنٹس کیساتھ تیسرے جبکہ لاہور قلندر نے 7 میچز میں سے 6پوائنٹس حاصل کرکے چوتھا پوزیشن حاصل کیا ہے، دبئی میں پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا ہے اب دوسرے مرحلے کیلئے یہ ٹیمیں پاکستان ائیں گی ۔

2,894 total views, no views today
Comments



