سوات(الطاف سے) کبل کے علاقہ مانڑی مکان میں آگ لگ گئی، اگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ، پانچ کمروں پر مشتمل گھر مکمل تباہ ، پولیس سٹیشن کبل کے مطابق تحصیل کبل کے گاوں مانیڑئی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے اچانک اگ بھڑ اٹھی ، جس سے پانچ کمروں پر مشتمل گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا، مقامی لوگوں کے مطابق اگ کی وجہ سے گھر میں موجود ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں، دونوں کی لاشیں کبل ہسپتال منتقل کی گئی ، پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کئے گئے ،
1,756 total views, no views today
Comments



