سوات(خورشید علی )کمشنر مالاکنڈڈویژن سید ظہیر الاسلام رخصت ہوگئے، سوات اور مالاکنڈڈویژن کے تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کیا ، ڈی ائی جی ، ڈی سی اورڈی پی او سوات نے اعزازی شیلڈ دیدیا، کمشنر مالاکنڈڈؤیژن کی رخصتی تقریب سیدوشریف میں منعقد کی گئی ، جس میں سیاسی سرکاری افسران نے شرکت کی، تقریب میں کمشنر ، ڈی سی سوا، ڈی ائی جی اور ڈی پی او سوات سمیت دیگر افراد نے شرکت کی، تقریب میں ڈی ائی جی مالاکنڈ ڈویژن سعید وزیر ، ڈی سی ثاقب رضا اسلم اور ڈی پی او اشفاق نے کمشنر مالاکنڈڈویژن کو اعزازی شیلڈ دیئے اور ان کے خدمات کو سراہا ۔
1,267 total views, no views today
Comments



