اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور اسرائیل پاکستان پر مل کر حملہ کرنا چاہتے تھے،پاکستان کو بھارت کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاع مل چکی تھی ۔انڈیا کو پیغام پہنچا دیا گیا تھاکہ اگر پاکستان پر حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ بھارت کی طرف سے پاکستان کی ائیر بیس پر حملے کا منصوبہ بنایا گیاتھا۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر میزائل اٹیک کا بھی خطرہ تھا۔دشمن ملک کے ٹارگٹ کراچی اور بہاولپور ہیں ۔اس وقت پاکستان اور بھارت کی حکومت کے درمیان کوئی براہ راست رابطہ نہیں ، پلوامہ واقعے پر بھارتی ڈوزئیر میں ایسی کوئی معلومات نہیں جس پرعمل کیا جاسکے
1,560 total views, no views today
Comments



