سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ضلع کونسل سوا ت کا ماہانہ اجلاس بمورخہ 07اور08مارچ 2019بروز جمعرات و جمعہ بوقت صبح 10:00 بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت امانکوٹ سوات میں زیر صدارت ضلع نائب ناظم /پریزائیڈنگ آفیسر جناب عبدالجبار خان منعقد ہوگا ، تمام ممبرز ضلع کونسل سوات ومتعلقہ افراد سے بھر پور شرکت کی استدعا کی اجاتی ہے ۔
1,120 total views, 2 views today
Comments