خوازہ خیلہ(ناصر خان سے) خوازہ خیلہ شین میں آگ لگنے سے دو دکان خاکستر تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ شین بازار میں صبح سویرے عالم زیب ولد جمعہ گل کے دکان میں آگ لگنے دکان مکمل طور پر جل کر خاکستر، آگ پر قابو پانے نہ ہونے کے وجہ سے ہمسایہ دکاندار اصیل کے دکان کو بھی لپیٹ میں لیکر دوسرا دوکان بھی مکمل طورپر جل گیا ،دونوں دکانداروں کا تقریباً 12لاکھ روپے نقصان ہوگیا آگ لگنے کے وجہ معلوم نہ ہوسکا دکان میں بجلی کا کنکشن بھی نہیں تھا ہوسکتے ہے کہ آگ کسی نے لگایا ہوگا ،
1,544 total views, 2 views today
Comments