سوات(ساجد خان سے)ضلع سوات میں حالیہ دنوں میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ، سال 2010 کے بعد ریکارڈ برفباری ہوئی ، جس کی وجہ سے سوات کے سیاحتی اور بالائی علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئی، جس کی وجہ سے سکول جانے والے طلبائ وطالبات اور اساتذہ کوشدید مشکلات کا سامنا رہا، سوات نیوزڈاٹ کام نے اس ایشو کو ہائی لائٹ کیا ، جس کے بعد صوبائی حکومت نے سوات کے پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں واقع سرکاری سکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی ہے، نوٹیفیکیشن کے مطابق سوات ، شانگلہ اور ایبٹ اباد ضلع میں ایسے یونین کونسل جہان پر برفباری زیادہ ہوئی ہے وہاں کے سکول چند دنوں کیلئے مزید بند رہے گی،
1,659 total views, 2 views today
Comments