مٹہ( تحصیل رپورٹر ) تھانہ شہیدان وینئی کے سٹیشن ہاؤس آفیسر شہنشاہ خان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایریا میں عوام کی تعاون سے امن وامان کی حالت انتہائی بہتر ہے اور ہمارا یہاں آنے سے منشیات فروش و دیگر جرائم میں کافی کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس جرائم کے خاتمے کیلئے ہر وقت الرٹ ہیں اور ٹریفک کا نظام بھی پولیس نے بحال رکھا ہے۔انہوں نے مذید کہا کہ ہم عوام کو پیغام دیتے ہیں کہ وہ جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھے اور بر وقت پولیس کو اطلاع دیں
1,084 total views, no views today
Comments



