سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )اے اے سی عامر علی شاہ اے سی بابوزی تعینات ،عوام میں خوشی کی لہر ،صوبائی حکومت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید عامر علی شاہ کو اسسٹنٹ کمشنر بابوزی تعینات کردیا اور باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ،عامر علی شاہ گزشتہ ایک سال سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات رہے جنہوں نے علاقہ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے وہ ایک تجربہ کار افیسر ہے انکے تعیناتی سے بابوزی کے عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
1,736 total views, no views today
Comments



